سالانہ آرکائیو

2023

دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کو دھچکا، فاسٹ بولر خرم شہزاد فٹنس مسائل سے دوچار

آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں پہلے ٹیسٹ میں فاسٹ بولر خرم شہزاد نے پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کیا،انہوں ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں مجوعی طور پر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے مطابق پرتھ ٹیسٹ کے دوران خرم شہزاد سائیڈ اسٹرین کا…

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر پھر پہلے نمبر پر آگئے

آئی سی سی نئی رینکنگ کے مطابق بابراعظم 824 پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے بیٹرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ شبمن گل کا 810 پوائنٹس کے ساتھ دوسرا نمبر ہے جبکہ ویرات کوہلی اور روہت شرما بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی…

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل ہو گا

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ جمعہ کو برائن لارا سٹیڈیم، تاروبا، ٹرینیڈاڈمیں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر ہے،ویسٹ انڈیز…

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ دنوں ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کیلئے اشتہار جاری کیا تھا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ اس عہدے کیلئے اظہر علی سے بات چیت جاری ہے اور معاملات کافی حد تک طے پاچکے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق اظہر علی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی…

فیس بک اور ٹک ٹاک کی نسبت گوگل 2023 میں مقبول ترین ویب سائٹ رہی

گوگل سرچ انجن کا استعمال دنیا بھر میں اربوں افراد کرتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ ہر سال کے اختتام پر دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل کے حصے میں ہی آتا ہے۔ بس 2021 میں حیران کن طور پر ٹک ٹاک نے گوگل کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے مقبول ترین…

واٹس ایپ کا ویڈیو کالز بدلنے والافیچر متعارف

کچھ عرصے قبل واٹس ایپ میں ویڈیو کالز کے دوران اسکرین شیئرنگ کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا،اب میسجنگ ایپ میں اسے مزید بہتر بنایا جا رہا ہے اور ویڈیو کالز کے دوران آڈیو شیئر کرنا بھی ممکن ہو جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ…

اے آئی ٹیکنالوجی نے پہلی بار جسمانی صلاحیت کے گیم میں انسانوں کو شکست دیدی

سوئٹزر لینڈ کی یونیورسٹی ETH Zurich کے تیار کردہ اے آئی روبوٹ نے labyrinth نامی گیم میں انسانوں کو شکست دی،اس گیم میں 2 ناب کے ذریعے ماربل کی گیند کو ایک سے دوسرے سرے تک پہنچانا ہوتا ہے۔ یہ بہت مشکل کام ہوتا ہے اور دماغ کے ساتھ ساتھ…

نگران حکومت کاٹیکس وصولیوں کیلئے ایف بی آر ایف بی سی بنانے کا فیصلہ

حکومت نے ممکنہ امکانات کو مدنظر رکھ کر ٹیکس وصولی کی تشکیل نو کرتے ہوئے اسے دو اداروں (ایف بی آر اور فیڈرل بورڈ آف کسٹمز (ایف بی سی) میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس تقسیم کے لیے 30؍ ہزار کی افرادی قوت درکار ہوگی۔ فیڈرل بورڈ آف…

قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں کمی

ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے مطابق بہبودسیونگز سرٹیفیکیٹ پر منافع کی شرح میں 24 بیسس پوائنٹس کی کمی کردی گئی جس کے بعد بہبودسیونگز سرٹیفیکیٹ پر منافع کی شرح 16.3 فیصد سے کم ہوکر 16.1فیصد ہوگئی۔ ریگولرانکم سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں…

قیمت میں 500روپے کی کمی، سونا 218000روپے تولہ ہو گیا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2055ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کی کمی سے 218000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 428روپے…