سالانہ آرکائیو

2023

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس، الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انٹرا پارٹی انتخابات کاطریقہ کارپارٹی نے خود طےکرناہوتا ہے، اگر انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم نہ کیا گیا تو انتخابی نشان بلا نہیں ملےگا۔ کل تک انتخابی نشان نہ…

ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نوازشریف ہوں گے،احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نوازشریف ہوں گے تاہم پنجاب کا وزیراعلیٰ کون بنے گا؟ اس حوالے سے فیصلہ نہیں ہوا۔ ہواؤں کا رخ (ن) لیگ کی طرف چل رہا ہے، بلوچستان سے کافی لوگ (ن)…

ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے ماسٹرمائنڈ اور سہولت کاروں سمیت 9 دہشتگرد گرفتار

نجی نیوز چینل کے مطابق دہشتگرد حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ درابن سے ہے جبکہ حملے میں ملوث 6 دہشتگرد افغانستان سے تعلق رکھتے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملہ کرنے والے دہشتگرد حسن عرف…

اداروں پر حملہ جرم ،قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نتائج کا سامنا ہو گا، وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں پر حملہ ہر ملک میں جرم ہے، قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ صوابی میں غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کے طالب علموں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ…

عمر فاروق ظہور پر عائد الزامات سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آگئی

ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کر ادی جس کے مطابق عمر فاروق ظہور کے کسی جرم میں ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا۔ ایف آئی اے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم میں تین سینیئر ڈائریکٹرز شامل تھے،تحقیقات میں سامنے آیا کہ سابق…

اسلام آباد،پریس کلب جانے سے روکنے پربلوچ یکجہتی مارچ نے دھرنا دے دیا

تربت میں مبینہ مقابلے میں جاں بحق نوجوان کے واقعےکی جوڈیشل انکوائری اور لاپتہ افرادکی بازیابی کے لیے تربت سے شروع ہونے والا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ گیا۔ بلوچستان سے لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ لیے بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مارچ اسلام…

علی محمد کی ریاست سے پی ٹی آئی کے تمام گرفتار کارکنوں کو تنبیہ کرکے معاف کرنے کی اپیل

علی محمد خان نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ مراد سعید اور شہریار آفریدی کو بھی الیکشن لڑنے کا موقع دیا جائے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ ریاستی اداروں کے دفاع کی بات کی ہے اور پاکستان زندہ باد کہا ہے۔ نئی حلقہ بندیوں میں میرے حلقے سے…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر کریکر حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

پولیس کے مطابق دھماکے سے گھر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے،دھماکے کے نتیجے میں سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایاکہ ابتدائی معلومات کے مطابق موٹرسائیکل سوارملزمان کریکرپھینک…

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اعلامیے کے مطابق سیاسی جماعتیں، امیدوار ایسی رائے کا اظہار نہیں کریں گے جو نظریہ پاکستان، ملکی خودمختاری، سلامتی، سالمیت کے خلاف ہو۔ سیاسی جماعتیں ایسی رائے کا بھی اظہار نہیں کریں گی جس سے عدلیہ یا فوج کی…

شاداب پنجاب پولیس کے ایمبیسیڈر مقرر، اعزازی ڈی ایس پی کے رینک بھی لگائے گئے

شاداب خان کی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر قومی کرکٹر کو اعزازی ڈی ایس پی کے رینک لگائے گئے۔ شاداب خان نے اعزازی ڈی ایس پی مقرر کرنے پر آئی جی پنجاب کو سلیوٹ اور ان کا بھی شکریہ ادا کیا۔ شاداب خان نے کہا کہ…