سالانہ آرکائیو

2023

کراچی سمیت سندھ سے99 فیصد سیٹیں پیپلزپارٹی جیتےگی، شرجیل میمن

پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عوام باشعور ہیں،مزید نفرتوں کی سیاست کا حصہ نہیں بنیں گے، نفرتوں کی سیاست نے ہمیں بہت نقصان پہنچایا ہے۔ بڑی جماعتوں کی باڈی لینگویج بتا رہی ہے کہ الیکشن نہیں…

الیکشن کمیشن کاعام انتخابات کیلئے تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینےکا حکم

لیکشن کمیشن نے 8 آٹھ فروری کے عام انتخابات کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کے احکامات جاری کردیئے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ حکومت چیف سیکرٹریز، ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینےکا پابند بنائے۔ چند روز…

تربت میں دہشتگردوں کی کارروائیوں پر سی ٹی ڈی کی رپورٹ جاری

سی ٹی ڈی بلوچستان کے بیان میں کہا گیا ہےکہ رواں سال بی ایل اے اور بی ایل ایف نے تربت میں 158 دہشت گردکارروائیاں کیں، ان دہشت گرد کارروائیوں میں66 افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوئے۔ ایک ماہ میں مختلف آپریشنز میں 8 انتہائی مطلوب دہشت…

اسلام آباد میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ٹریفک پولیس اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستوں پر ڈرائیونگ لائسنس چیک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور لائسنس نہ ہونے پر اسلام آباد میں گاڑی داخل یا چلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ لائسنس نہ ہونے پر نجی یا سرکاری گاڑی…

الیکشن کمیشن کے چاروں ممبران کا چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد کا اظہار

ترجمان الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن تمام فیصلے باہمی مشاورت اور قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مشترکہ طور پر کرتا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے چاروں ممبران نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پر غیر متزلزل اعتماد کا…

پولیس تجاوزات ختم نہیں کر سکتی، آدھا کراچی تو گوٹھ بنا دیا ہے، سپریم کورٹ

جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل 3 رکنی بینچ کے روبرو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجر، اورنگی اور محمود آباد نالہ متاثرین کو متبادل گھر دینے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر میئر…

ٹی ٹی پی کے پاس جدید ہتھیار باعث تشویش، بھارتی معاونت سے دہشتگرد متحرک ہیں، دفتر خارجہ

پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے دہشتگردی کے لیے جدید ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی معاونت سے دہشتگرد گروپس پاکستان میں متحرک ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے…

پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگرد حملوں کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور اس سےجڑی تنظیموں سے سنگین نوعیت کے خطرات درپیش ہیں، یہ تنظیمیں پاکستان میں منظم دہشتگردی میں ملوث ہیں۔…

حکومت نے حج ڈیجیٹلائز کردیا، موبائل ایپ متعارف

نگران وفاقی وزیر برائے آئی ٹی ڈاکٹر عمرسیف اور نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے موبائل ایپلی کیشن ’پاک حج‘ کا اجرا کیا۔ این آئی ٹی بی کی تیار کردہ موبائل ایپ سے عازمین حج کیلئے تمام معلومات فنگر ٹپس پر ہوں گی،وزیر مذہبی…

(ن) لیگ نے پولنگ ڈے کے علاوہ انتخابی شیڈول میں ترمیم کی درخواست کردی

سابق وزیر خزانہ اور (ن) لیگ کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کے لیے الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھیجا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہےکہ الیکشن کمیشن پولنگ تاریخ میں تبدیلی کیے بغیر شیڈول میں ترمیم…