سالانہ آرکائیو

2023

راولپنڈی: چار وکیل بہن بھائی 4 قومی نشستوں پر امیدوار

چار وکیل بہن بھائی شہر کینٹ کی 4 قومی نشستوں پر امیدوار بن گئے، چاروں بہن بھائی پاکستان عوامی لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیں گے۔ چاروں بہن بھائی چوہدری نثار علی خان، شیخ رشید، حنیف عباسی اور غلام سرور خان سے مقابلہ کریں گے۔ اصغر…

پاکستان کا بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعینات نہ کرنیکا فیصلہ

نگراں حکومت نے بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع وزارتِ تجارت کے مطابق بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعیناتی کے سابقہ حکومتی پلان پر عملدرآمد روک دیا گیا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نئی دلی میں ٹریڈ آفیسر تعینات کرنے…

آیت اللہ یعقوبی کی زیرقیادت شہادت زہراؑ پر سالانہ اجتماع، لاکھوں افراد کی شرکت

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے بیسویں انقلاب چوک میں امام امیر المومنین علیہ السلام کےلاکھوں زائرین کے سامنے اپنے سالانہ فاطمی خطاب میں فرمایا کہ دین کی خاطر اور حق کی فتح کے لیے ان کی عظیم قربانیوں کو دنیا تک…

سياسی جماعتیں ملکی اور عوامی مفاد کو ترجیح دیں ،شیخ ہادی حسین ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ سياسی جماعتیں ملکی اور عوامی مفاد کو ترجیح دیں تاکہ ملک میں غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ ہوسکے۔ شیخ ہادی حسین…

پاکستان کی اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں،نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نےکہا ہےکہ پاکستان کی اقلیتیں ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں،کون مسلم ہے اور کون غیر مسلم، ہم نے کبھی کوئی امتیاز نہیں کیا۔ لاہور میں پارٹی ٹکٹ کے اقلیتی امیدواروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

نفرت اور تقسیم کی سیاست عروج پر، بخار کو توڑنا پڑے گا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے سامنے ان کی والدہ سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی یاد میں نظم پڑھی گئی تو وہ فرط جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےحیدرآباد میں شیخ ایاز…

عمران خان کے اڈیالہ جیل میں کاغذات نامزدگی پر دستخط

کاغذات نامزدگی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل رائے محمد علی اڈیالہ جیل لے کرگئے تھے،رائے محمد علی کے مطابق بانی پی ٹی آئی میانوالی،لاہور اور اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے۔ رائے محمدعلی کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل…

سندھ ہائیکورٹ نے ٹیکسٹائل صنعت کیلئے گیس کی قیمت بڑھانےکا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

سندھ ہائیکورٹ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا ایس ایس جی سی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے اپنے حکم نامے میں کہا کہ گیس کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن کی معطلی کا اطلاق صرف درخواست گزاروں پر ہوگا۔ حکم نامے کے مطابق ٹیکسٹائل صنعتیں اضافی بل ناظر…

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، نااہلی برقرار

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے فیصلے میں ترمیم کر کے ٹرائل کورٹ کا آرڈر معطل کرنے کی استدعا مسترد کرنے کا فیصلہ جاری…

عمران اور پی ٹی آئی کیلئے چِلہ کاٹا مگر انکے خلاف بیان نہیں دیا، شیخ رشید

شیخ رشید نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کی خبر بے بنیاد ہے، قلم دوات کے نشان پر این اے 56 اور این اے57 سے الیکشن لڑ رہا ہوں۔ اس موقع پر شیخ رشید نے الیکشن میں بھاری اکثریت سے جیت کا بھی…