سالانہ آرکائیو

2023

غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوجیوں کو بھاری جانی نقصان

صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں استقامت کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ میں پانچ فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہيں۔ صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان ہاکاری نے اعتراف کیا کہ غزہ میں زمینی جنگ میں ہلاک ہونے والے اس کے…

صیہونی فوجیوں نے جبالیہ میں 12 فلسطینی بچوں اور خواتین کو شہید کردیا

اطلاعات کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جبالیہ میں ایک گھر پر بمباری کرکے 12 فلسطینی بچوں اور خواتین کو شہید کردیا ہے۔ المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ پٹی کے شمال میں ایک اور جارحیت کا ارتکاب…

صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے جس میں صیہونی ذرائع نے ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے چینل تیرہ نے خبردی ہے کہ ایک صیہونی فوجی حزب اللہ کے حملے میں ہلاک ہوگيا…

3 ہزار صیہونی فوجی چلنے پھرنے سے معذور ہوگئے

جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک غاصب صیہونی حکومت کے کم از کم 3 ہزار زخمی فوجی چلنے پھرنے سے معذور ہوگئے ہیں۔ صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک جو غاصب صیہونی فوجی زخمی ہوئے ہیں ان میں سے کم از کم 3 ہزار…

غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری، 18 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

غزہ کے نہتے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطینی ذرائع نے خان یونس پر صیہونی جارحیت میں مزید بیالیس افراد کی شہادت کی خبر دی ہے۔ اسی طرح النصیرات کیمپ میں رہائشی مکانات پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری میں اٹھارہ…

نادرا نے ب فارم کے اجراء سے متعلق وضاحت کردی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ  رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نےکہا ہےکہ  ب فارم  کے اجراء کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ایک وضاحتی بیان میں ترجمان نادرا کا کہنا تھا کہ ب فارم کے اجراء کی پالیسی میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی زیرغور  نہیں ہے۔…

پیپلز پارٹی سے ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر کی ناراضگی ختم

پیپلز پارٹی خیبر پختون خوا کے صدر محمد علی شاہ باچا نے ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر کو منا لیا۔ ذرائع کے مطابق ارباب خاندان کو منانے میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ ارباب عالمگیر قومی اور ان کے بیٹے…

وفاقی دارالحکومت سے 3 نشستوں پر 160 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے لیے 160 سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ پی ٹی آئی کے شعیب شاہین نے تینوں یعنی این ایز 46 تا 48، عامر مغل اور مصطفین کاظمی نے این اے 46 اور 47 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ پی…

’غزہ میں صیہونی بمباری سے اب تک 100 صحافی شہید

اسرائیل کی غزہ پر مسلسل جارحیت جاری ہے، 2 روز میں 400 سے زائدفلسطینی شہید کردئیے گئے، جبکہ 7 اکتوبر سے اب تک 100 صحافیوں کو نشانہ بنایا گیا، فلسطینی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل کی بیٹی بھی اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بنی، شہدا کی مجموعی…

غزہ میں مزید 8 صیہونی فوجی ہلاک

صیہونی بربریت کے خلاف حماس کی جوابی کارروائیاں جاری ہیں، ایک دن میں مزید 8 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ میں اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ غزہ میں ایک روز کے دوران مزید 8…