کیا غزہ میں صیہونی فوج شکست کھا چکی ہے، غزہ سے انخلا کی خبریں؟
غزہ سے صیہونی حکومت کی زمینی افواج کے انخلا کے لیے صیہونی فوج کی تیاریوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
صیہونی ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج جنگ کے دوسرے مرحلے یعنی غزہ میں زمینی کارروائی کو ختم کرکے تیسرے مرحلے میں داخل ہونے کا ارادہ…