ٹیکسٹائل انڈسٹری کی برآمدات میں 10 فیصد اضافہ
صنعتکاروں نے بتایا کہ مہنگائی کے باعث 3 سے 4 ارب ڈالر کی برآمدات کم ہوئی، حالات سازگار ہوں تو اسے بڑھانا مسئلہ نہیں۔ ایکسپورٹرز کے مطابق ملنے والے آرڈرز میں زیادہ تر کرسمس تہوار کے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹائل کی برآمدات میں ستمبر میں…