عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ آج سنانے کی کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے۔
درخواست کے مطابق ان میں 9 مئی کے 3 مقدمات اور اسلام آباد میں احتجاج کے 3 مقدمات شامل ہیں جب…