برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر کو گوردوارے میں داخلے سے روک دیا گیا

0 114

بھارتی ہائی کمشنر نے گاڑی سے اترنے کی کوشش کی تاہم سکھ نوجوانوں نے بھارتی ہائی کمشنر کوپارکنگ میں ہی روک دیا، گوردوارے کی جانب نہیں جانے دیا ، بھارتی ہائی کمشنر واپس چلےگئے۔

کینیڈا میں خالصتان کے حامی سکھ رہنما کے قتل کے بعد دنیا بھر میں سکھ برادری میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم نے سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کا بیان دیا تھا جس کے بعد سے بھارت اور کینیڈا کے تعلقات کشیدہ ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.