بھارت کی کینیڈا میں دہشتگردی پاکستان کیلئےحیران کن نہیں، سیکرٹری خارجہ
نیویارک میں پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سائرس قاضی نے کہا کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے جو الزام لگایا اس میں کچھ حقیقت ہو گی تو ہی لگایا ہے۔
سائرس قاضی کا کہنا تھا ہم کینیڈا کی جانب سے بھارت پر لگائے جانے والے اس الزام پر سرپرائز…