شاہین اور انشا آفریدی کی شادی کی تقریب آج ہوگی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور سابق کپتان انشا آفریدی کا رواں برس فروری کے آغاز میں کراچی میں نکاح ہوا تھا جس میں معروف کرکٹرز سمیت قریبی رشتے داروں نے شرکت کی تھی۔
پاکستان اور سری لنکا میں کھیلے جانے والا ایشیاکپ 17…