سالانہ آرکائیو

2023

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کے خلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس چوروں کے خلاف بھی ملک گیر آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور اور کراچی سمیت بڑے شہروں کے 11 ہزار افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے۔ فہرست میں صنعتکار، ملز مالکان، تاجر، پراپرٹی ڈیلرز اور…

وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی پر الزامات کی تفصیلات آگئیں

قومی احتساب بیورو (نیب) کی کک بیکس کی تحقیقات میں سابق وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی پر الزامات کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ نیب رپورٹ کے مطابق محمد خان بھٹی نے شریک ملزمان کے ساتھ مل کر غیر قانونی سکیمیں منظور کرائیں اور کک…

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ساتھی ججز کو17 ستمبرکو عشائیہ کی دعوت دیدی

نامزد نئے چیف جسٹس قاضیفائز عیسی نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی، جسٹس فائز عیسی کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17 ستمبر کیلئے دی گئی ہے۔ جسٹس فائز عیسی اور انکی اہلیہ کی جانب سے باضابطہ دعوت نامے ججز کو موصول…

وزیر اعظم ذاتی طور پر زائرین واپسی کے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں، عراقی حکام

عراقی وزیر اعظم شیاع السوڈانی ذاتی طور پر اربعین کے زائرین کی اپنے ملکوں کو واپسی کے منصوبے پر عمل درآمد کی نگرانی کر رہے ہیں۔ عراق کے زائرین کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے سربراہ احسان العوادی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم محمد شیاع…

صیہونیوں کیلئےحزب اللہ کا پیغام،6اینٹی ائر میزائل نمائش کیلئے پیش

تکفیری دہشت گردوں کے قبضے سے الجرود کی پہاڑیاں آزاد کرنے کی سالگرہ کے حوالے سے ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں سام 6 اینٹی ائیر میزائل بھی رکھے گئے تھے۔حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر حاج حمزہ نے المیادین ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جن…

 پاکستان اور بھارت کے درمیان ریزرو ڈے پر میچ بھی بارش کے باعث تاخیر کا شکار

کولمبو: ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ریزرو ڈے پر میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے، بھارتی ٹیم نے 147 رنز دو وکٹوں کے نقصان پر اپنی بیٹنگ شروع کرنی ہے۔ پیر کے روز پاکستان اور بھارتی ٹیم کے اسٹیڈیم پہنچتے…

ساف بال انڈر 16چیمپئن شپ ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو سیمی فا ئنل ہرا دیا

ساف بال انڈر 16چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 1-2 گول سے شکست دے دی۔ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی جانب سے کھیل کے چھٹے منٹ میں عبدالغنی نے گول کرکے اپنی ٹیم کو 0-1کی برتری دلا دی ۔ بنگلہ دیش کی…

جامعہ زرعیہ میں ویمن سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیاگیا

گورنر پنجاب انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے افتتاح کیاجس میں ملٹی پرپز ہال، اولمپکس سٹینڈرڈ سوئمنگ پول، سکواش کورٹ اور فٹنس سنٹرکی جدید ترین اور سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات دستیاب ہوں گی۔ ہ ویمن سپورٹس کمپلیکس نیسپاک اور اے زیڈ انجینئرنگ ایسوسی…

مراکش زلزلہ، عمارتیں منہدم، 600سے زائدافراد جاں بحق

مراکش میں جمعہ کو رات دیر گئے شدید زلزلہ آیا جس کی شدت رکٹر پیمانے پر 6 اعشاریہ 8 بتائی گئی ہے جبکہ زلزلے سے 600 سے زیادہ افراد لقمۂ اجل بن گئے۔مراکش کے سرکاری ٹی وی کے مطابق زلزلے سے بہت سی عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔ الجزیرہ ویب سائٹ کے…

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل(اتوار کو) سائوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا نیوزی لینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں بلیک کیپس نے 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی ، دونوں ٹیموں کے…