ڈالر اسمگلنگ کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن ،سینکڑوں افراد گرفتار
رواں سال جنوری سے لے کر ابتک ایف آئی اے نے 257 چھاپے مارکر 361 ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ ہنڈی حوالہ و کرنسی ایکسچینج کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے ملزمان کے خلاف 250 مقدمات درج کیے گئے۔
ڈالر کی بڑھتی قیمت و پاکستانی روپے کی بے قدری پر…