ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،افغانستان اور سری لنکا کا میچ کل ہو گا
ٹورنامنٹ میں کل منگل کو مزید ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں گروپ بی کی ٹیمیں افغانستان اور سری لنکا قذافی سٹیڈیم ، لاہور میں پنجہ آزمائی کریں گی ۔
یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا۔ سری لنکا نے اپنے…