دریائے ستلج میں سیلاب، جلالپور کا بند ٹوٹ گیا، سینکڑوں ایکڑ رقبہ زیر آب
ریسکیو عملہ پھنسے افراد کو 14 کشتیوں کے ذریعے منتقل کررہا ہے،سیلابی ریلے نے احمد پور شرقیہ کے دریائی بیلٹ میں تباہی مچادی ، بہاولنگر میں درجنوں آبادیاں پانی کی لپیٹ میں آگئیں۔
دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال برقرار ہے، گنڈا سنگھ،…