گوگل کروم آئی فون صارفین کے لیے اہم تبدیلی لا رہا ہے
گوگل کروم میں یو آر ایل ایڈریس بار کے اسکرین پر نیچے کی جانب منتقل کرنے کی نشان دہی کی ہے، بالکل ویسے ہی جیسے ایپل کے بِلٹ-اِن براؤزر میں ہوتا ہے۔
یہ تبدیلی اختیاری ہے اور صارفین کو نئے ایڈریس بار سیٹنگ کے تحت یہ اختیار ہوگا کہ وہ…