طالبان نے 30 طالبات کو اسکالرشپ پر متحدہ عرب امارات جانے سے روک دیا
ہم سب متحدہ عرب امارات روانگی کے لیے ایئرپورٹ گئے لیکن طالبان کے مرد اہلکاروں نے بورڈنگ سے روک دیا۔ ہم نے انھیں اپنے ویزے بھی دکھائے لیکن سب بے سود ثابت ہوا۔
22 سالہ طالبہ نے بتایا کہ مجھ سمیت 30 طالبات کو متحدہ عرب امارات کے ایک تاجر…