الیکشن میں مداخلت کا کیس، ٹرمپ کی گرفتاری کے بعد رہائی
ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں جارجیا کے انتخابی نتائج کو بدلنے کی کوشش کے کیس میں گرفتاری دی، جس کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔
ٹرمپ کو 2 لاکھ ڈالر کے مچلکے جمع کروانے پر رہائی ملی،مقدمےمیں گرفتاری دینے کے لیے سابق…