سندھ ،نگراں حکومت نے نئی تعمیرات پر پابندی عائد کردی
پابندی کا اطلاق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور تمام ڈیولپمنٹ اتھارٹیز پر ہوگا، کراچی ، ملیر اور لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹیز کو ہدایات جاری کردی گئیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام قسم کی عمارتوں، گھروں اور کمرشل پلازوں کے نقشوں، ہر قسم کے بلڈنگ…