ونسٹن سلیم اوپن، ڈ بورنا ، لاسلو، رچرڈ کوارٹر فائنل میں داخل
بورنا چورچ نے مائیکل مو کو،ونسٹن سلیم نے لاسلو جیرے نے الیکس مشیلسن کو، رچرڈ گیسکٹ نے امریکا کے برینڈن ناکشیما کومات دی
ونسٹن سلیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ امریکا میں جاری ہے جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ…