سعودی تحفے کی فروخت، سابق برازیلین صدرکی گرفتاری کا امکان
2021 میں بولسونارو کے قریبی ساتھی نے گھڑی امریکا کے ایک مال 68 ہزار ڈالرز میں فروخت کر کے رقم سابق برازیلین صدر کو وصول کروائی
سابق برازیلین صدر پر 7 سال تک کوئی اہم عہدہ سنبھالنے پر پابندی عائد ہے، 68 سالہ بولسونارو کے خلاف فراڈ…