بھارت، زیرِِتعمیر ریلوے پل گرنے سے17 مزدور ہلاک
بھارتی ریاست میزورام میں زیر تعمیر ریلوے پل گر کر تباہ ہوا وہاں 35 سے 40 مزدور کام کر رہے تھے اور اب تک 17 لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ اتنے ہی مزدور دشوار گزار گھاٹی میں پھنسے ہوئے ہیں۔
ریسکیو ٹیم کو حادثے کی جگہ بھیجا گیا ہے۔ دشوار گزار…