باکسنگ کا عالمی دن 27 اگست کو منایا جائے گا
پاکستان باکسنگ فیڈریشن ہر سال 27 اگست کو باکسنگ کے عالمی دن کے موقع پر نمائشی مقابلوں کا اہتمام کرتی ہے، مقابلوں کے اختتام پر انعامات دیئے جاتے ہیں۔
لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، مظفر آباد اور گلگت سمیت ملک کے دوسرے شہروں میں بھی مقابلے…