چین میں کوئلے کی کان میں دھماکا,11 افراد ہلاک،10 زخمی
چین کے شمالی صوبے شانشی میں کی کان میں اس وقت دھماکا ہوا جب کان میں زیر زمین 90 سے زائد کان کن کام کر رہے تھے۔
دھماکے کی وجہ کا تاحال تعین نہیں کیا جا سکا۔ امدای کاموں کے دوران ملبے سے 7 لاشیں نکالی گئیں جب کہ 2 نے اسپتال میں دوران علاج…