سالانہ آرکائیو

2023

غزہ کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 19 ہزار سے زائد

یونیسیف نے آج ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ بچوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین مقام میں تبدیل ہو چکا ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ پر صیہونی جارحیت میں فلسطینیوں کی ہونے والی شہادتوں کے جدید ترین اعدادو شمار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے…

غزہ میں فوجی آپریشن کی وجہ سے ، حماس مضبوط ہوا

عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں جنگ، جتنی طولانی ہوگی حماس کی شکست کا امکان اتنا ہی کم ہوگا۔ تسنیم نیوز کے مطابق، عبرانی ذرائع ابلاغ کے ماہرین نے حالیہ دنوں میں غزہ پٹی میں رونما ہونے والے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور…

حماس: استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے

غزہ پٹی میں تحریک حماس کے نائب سربراہ نے ایک بیان میں عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے۔ غزہ میں فلسطین کی اسلامی تحریک حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے۔…

یمن: غزہ پر حملے بند ہونے تک بحیرہ احمر میں کارروائیاں جاری رہيں گی

یمن کی تحریک انصاراللہ نے اس بات کا ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے کہ غزہ پر جارحیت بند ہوئے بغیر بحیرہ احمر میں کارروائياں بند نہیں ہوسکتیں، کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر کوئي سودے بازی نہیں ہوسکتی۔ یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد…

القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ

فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے اس نے صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی آبادی کے علاقے نیر اسحاق کو اپنے رجو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے بیان…

صیہونی فوج کی بمباری میں ایک اور صحافی شہید

فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں ایک فلسطینی صحافی "حنین القطشان" شہید ہوگیا ہے۔ غزہ میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن سنٹر نے اعلان کیا ہے کہ یہ فلسطینی صحافی نصیرات کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے اپنے دلائل…

آر ٹی ایس بٹھاکر لائی گئی حکومت ایک موٹروےنہ بناسکی،نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نےلاہور میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ وہم و گمان میں نہیں تھا بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر فارغ کردیا جائےگا۔ تقریباً ایک لاکھ روپے تنخواہ نہ لینے پر مجھے فارغ کیا گیا، مقصد صرف وزیراعظم کو…

لاہور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی نظربندی کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں حکومت کی جانب سے خواجہ محسن عباس ایڈووکیٹ نے عدالت میں جواب جمع کرایا۔ شیر افضل مروت کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن…

کراچی، ماڑی پور میں سلینڈر دھماکہ،عمارت زمین بوس، 3 افراد جاں بحق

ماڑی پور مچھر کالونی میں جعفر چوک کے قریب سلینڈر کے دھماکے سے ایک عمارت گر گئی، عمارت میں سلینڈر دھماکے کے 8 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ سلینڈر دھماکے میں جاں بحق 2 افراد کی لاشوں کو بھی سول اسپتال منتقل کیا گیا، ایس ایس پی کیماڑی…