بجلی بم گرانے کی تیاریاں،فی یونٹ 2 روپے 7 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
بجلی صارفین پر پھر بجلی گرائے جانے کی تیاری ،سرکاری ڈسکوز کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 7 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے
،ذرائع نے بتایا کہ سی پی پی اے جی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کروا دی
،منظوری کی…