خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کو اسد عمر کی گرفتاری سے روک دیا
آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کو اسد عمر کی گرفتاری سے روکتے ہوئے 29 اگست تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔اس سے قبل پی ٹی آئی نے ان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹس ایکٹ خصوصی عدالت کے جج…