ایف بی آرکی پراپرٹی سیکٹر کو ریلیف اورفرضی آمدن سے متعلق وضاحت
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر فرضی آمدن کا اطلاق نہیں ہوگا ۔
ایف بی آر نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کیلئے فرضی آمدن کی شق واپس لے لی ہے۔ ایف بی آر سرکلر کے مطابق پراپرٹی کی فرضی…