عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی ،مقامی سطح پر اضافہ

0 142

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر سے گھٹ کر 1900ڈالر کی سطح پر ،مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں 1200روپے اور 1029روپے کا اضافہ

جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی پشاور میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھکر 225000روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھکر 192901روپے کی سطح پر آگئی۔

تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2750روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2357.68روپے پر مستحکم رہی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.