کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 ماہ کے بجٹ کی منظوری دیدی admin جولائی 13, 2023 0 تمام ڈپارٹمنٹس کوتین ماہ کےبجٹ کےحساب سےمنصوبہ بندی کی ہدایت
کھیل پی ایف ایف قومی ویمن فٹبال ٹیم کی این او سی کے لیے کوشاں admin جولائی 13, 2023 0 پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو 15 اور 18 جولائی کو سنگاپور میں میزبان ٹیم کیخلاف میچز کھیلنے ہیں
بزنس ملک میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہو گئی admin جولائی 13, 2023 0 ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
پاکستان آن لائن لون ایپس، ایف آئی اے کا ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم admin جولائی 13, 2023 0 جی ایٹ فور میں واقع لون ایپس کے دفاتر سیل،تحقیقات کا آغاز کر دیا
اہم خبریں سوئی آپریشن ، تین فوجی جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک admin جولائی 13, 2023 0 سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا
بزنس پاکستان کی اس سال شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان admin جولائی 13, 2023 0 پرائمری سرپلس جی ڈی پی کا 0.4 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے، معاشی کارکردگی رپورٹ
شوری علماء جعفریہ عیدمباہلہ اسلام کی حقانیت کی تصدیق کا نام ہے، شیخ ہادی حسین ناصری admin جولائی 13, 2023 0 24ذوالحجہ کو الہیٰ نظام کےتحت دین اسلام کے حقیقی ورثا کی عصمت و طہارت پر مدلل تاریخ رقم کی گئی
بزنس عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری admin جولائی 13, 2023 0 فنڈز پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کے لیے منظور کیے گئے
بزنس آئی ایم ایف قرض منظوری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا admin جولائی 13, 2023 0 انٹربینک میںڈالرکا بھاؤ 3 روپے 48 پیسےکم ہوکر 274 روپے ہوگیا
بزنس سعودیہ کے بعد یو اے ای نے بھی پاکستان کو ایک ارب ڈالرز دیئے admin جولائی 13, 2023 0 یقین دہانی وزیراعظم کے دورہ یو اے ای میں حکام نے کی تھی،وفاقی وزیر خزانہ