سالانہ آرکائیو

2023

صیہونی حملے میں الجزیرہ کا بیورو چیف زخمی، خاندان کے افراد پہلے شہید ہو چکے

جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں صیہونی حکومت کی جانب سے بدترین جارحیت جاری ہے جہاں فضائی حملوں میں معصوم فلسطینیوں سمیت قطری میڈیا الجزیرہ غزہ کے بیوروچیف زخمی اور ان کا کیمرامین شہید ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز خان یونس…

گوگل کروم میں بہت بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان

گوگل کروم ویب سائٹس کی جانب سے صارفین کی آن لائن سرگرمیوں کی ٹریکنگ کو ناممکن بنا دے گا،ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز (cookies) استعمال کرنے سے روکنے کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ویب سائٹس کی جانب سے تھرڈ پارٹی کوکیز کو استعمال کرکے…

انسٹاگرام میں 2 نئے فیچرز کا اضافہ

میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کی جانب سے ایک فیچر بیک ڈراپ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ہے۔ اس فیچر سے صارفین کے لیے اسٹوریز کے بیک گراؤنڈ کو اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے بدلنا ممکن ہوگا،انسٹاگرام چینلز کی…

پاک چین صنعتکاروں میں معاہدہ، برآمدات میں اضافہ ہوگا،گوہراعجاز

نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے صنعت کاروں کے درمیان معاہدے سے برآمدات میں مزید اضافہ ہوگا۔ چین اور پاکستان کے صنعت کاروں کے درمیان معاہدے سے پاکستان کی ٹیکسٹائل کی صنعت کیلیے ترقی کے نئے…

واجبات کی عدم ادائیگی سے تھر کوئلے کی کان کنی رکنے کا خدشہ

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی اس وقت تھر سے حاصل ہونے والا سالانہ 76 لاکھ ٹن مقامی کوئلہ تین پاور پلانٹس کو مہیا کررہی ہے اور یہ پاور پلانٹس نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کی میرٹ آرڈر لسٹ کے مطابق کفایت بخش بجلی تیار کررہے…

چینی سمیت 19 اشیا ئے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، ادارہ شماریات

ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی واقع ہونے کے باوجود 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں0.06فیصد کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح ابھی…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 543 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 85 ہزار 871 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی بازار میں…

اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن میں ریکارڈ 1 ارب 74 کروڑ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 27 مئی 2021 کے بعد کسی ایک دن میں ریکارڈ ایک ارب 74 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا ہے،کاروباری دن میں 100 انڈیکس 787 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 679 پوائنٹس اضافے سے 66 ہزار…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول 14 روپےفی لیٹر سستا ہوکر 267 روپے 34 پیسے کا ہو گیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کیساتھ 276 روپے21 پیسے کا ہو گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 10 روپے 14 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی…

پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے شکست دیدی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے کامیابی حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ میں جاری تین ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی…