سالانہ آرکائیو

2023

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کر گئے

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کویت کے سرکاری میڈیا کی جانب سے شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ کویتی امیر کو بیماری کے باعث اسپتال داخل کیا گیا تھا لیکن اس کے بعد سے…

آرمی چیف کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطینیوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے یو این…

نیب نے سابق وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کرلیا

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی گرفتاری کے وارنٹ چیئرمین نیب نے جاری کیے جس کے بعد نیب نے انہیں گرفتار کرلیا۔ وارنٹ کے متن کے مطابق فواد چوہدری کو کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا ہے اور نیب نے اڈیالہ جیل سے…

پی ٹی آئی کی آر اوز کی تقرری معطل کرانا جمہوریت کیخلاف سازش ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ پوری قوم کی نظریں انتخابات پر ہیں اور پی ٹی آئی کی جانب سے آر اوز کی تقرری کو معطل کروانا جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔ بانی پی ٹی آئی جب باہر تھے تو بھی انتشار پھیلانے کی کوشش کی اور اب…

اے پی ایس کے سانحہ عظیم نے اس قوم کا عزم مضبوط ترکیا، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ 9 برس پہلے آج کے دن دہشتگردوں نے آرمی پبلک اسکول پشاورپربزدلانہ حملہ کیا، سانحہ عظیم نے اس قوم کا عزم مضبوط ترکیا۔ انہوں نےسانحہ آرمی پبلک اسکول کی نویں برسی پر جاری پیغام میں نے کہا کہ، یہ…

خیبر پختونخوا، امسال 840 شدت پسند گرفتار، 70 سے زیادہ دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا

سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد دہشتگردی کی بیخ کنی کے لیے عسکری کارروائیاں تیز کر دی گئیں، دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پولیس کو بھی جدید اسلحے سے لیس کیا گیا۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد پوری قوم نے یکجا ہوکر دہشتگردوں کے عزائم کو…

لاہور ہائیکورٹ نے بیک جنبش قلم انتخابی عمل کو ڈی ریل کردیا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے 6 صفحات پر مشتمل عام انتخابات کیس کا تحریری حکم جاری تحریری حکم جاری کیا جس میں عدالت نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کرکے وضاحت مانگی ہے۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہےکہ کیوں نہ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے،…

ینگ ڈاکٹرز پنجاب بھر کے اسپتالوں میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں غیر مشروط طور پر تین ہفتوں سے جاری ہڑتال کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی قیادت نے جنرل اسپتال میں رات گئے بیٹھک میں کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں ہڑتال فوری…

سردی کی چھٹیوں میں میٹرو اور اورنج لائن ٹرین پر طلبا ء کی مفت سفری سہولت ختم

سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب احمد جاوید قاضی نے کہا کہ میٹروبس اور اورنج لائن ٹرین پر طلبا وطالبات کیلئے 18 دسمبر سے یکم جنوری تک ہونے والی چھٹیوں میں مفت سفر کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ موسم سرما کی چھٹیاں شروع…

یوٹیوب پر ویڈیو کے دوران لمبے اشتہارات دکھا نے کا اعلان

آپ ٹیلی ویژن (ٹی وی) میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے ہیں تو اب اشتہارات تو کم نظر آئیں گے مگر ان کا دورانیہ زیادہ طویل ہوگا،یوٹیوب کی جانب سے ستمبر سے اس تبدیلی کی آزمائش کی جا رہی تھی اور اب اسے تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس…