غزہ جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ سے غیر حاضر کیوں رہے؟ اسکاٹش رہنما کی رشی سونک پر تنقید
اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ سے برطانوی نمائندے کی غیرحاضری پر اسکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنما اسٹیفن فلین نے وزیراعظم رشی سونک کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
اسکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنماکا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھی ممالک نے بہادری…