عالم اسلام اسرائیل کا سلامتی کونسل کے نام خط،حزب اللہ کی جنگی مشقوں پر شکایت admin جون 3, 2023 0 مشقوںمیں غاصبوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے اور صہیونی بستیوں پر ڈرون حملے کا خاکہ پیش کیا گیا تھا
عالم اسلام فلسطین میں مزاحمتی گروہ کی چھاؤنی میں دھماکوں کی تصدیق admin جون 3, 2023 0 دھماکوں کی آواز سنائی دئے جانے کے بعد مزاحمتی گروہ بدر کی ایک چھاؤنی میں آگ بھی بھڑک اٹھی
عالم اسلام اٹلی نےسعودیہ کو ہتھیاروں کی فروخت پر عائد پابندی ختم کردی admin جون 3, 2023 0 کابینہ اجلاس کے بعد جاری بیان میں قیام امن کے لیے سعودی عرب کی حالیہ کوششوں کو سراہا گیا ہے
عالم اسلام باہمی روابط کا فروغ ایران اورترکمانستان کے مفاد میں ہے،علی خامنہ ای admin جون 3, 2023 0 تعاون کا فروغ، موجودہ ترقی یافتہ دنیا میں دونوں ملکوں کی پوزیشن کو مزید مضبوط کر سکتا ہے
اہم خبریں بھارت، ٹرینوں میں ٹکر,233 افراد ہلاک، 900 زخمی admin جون 3, 2023 0 جائے حادثہ کے قریب ایک اور ٹرین پٹری سے اتر گئی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
اہم خبریں چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان کو بھی گرفتار کرلیاگیا admin جون 3, 2023 0 اقبال چوہدری سابق وزیراعلیٰ کی عدالت میں پیشی کے سلسلے میں سیشن کورٹ پہنچے تھے
پاکستان 2وزرائے اعلیٰ کیخلاف بدعنوانی کی تحقیقات کا آغاز admin جون 3, 2023 0 محکمہ صحت کا سابقہ ریکارڈ چیک کیا گیا جہاں کروڑوں روپے کی بے قاعدگیوں کے شواہد ملے ہیں
اہم خبریں کچے کے ڈاکوؤں کے پاس جدید امریکی اسلحہ اور بھارتی تربیت کا انکشاف admin جون 3, 2023 0 یہ انکشاف پنجاب پولیس کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کے اجلاس میں کیا گیا
اہم خبریں نگران حکومتیں محض چار ماہ کا بجٹ دیںگی، احسن اقبال admin جون 3, 2023 0 آئندہ مالی سال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ 1100 ارب روپے کا ہوگا
اہم خبریں خبر پھیلانے سے قبل اس کی صداقت کی تحقیق کر لیا کرو ،جسٹس فائز عیسیٰ admin جون 3, 2023 0 جھوٹی کہانیوں سے ماضی قریب میں مجھےاور میرے خاندان کوپہنچی تکلیف کا بخوبی اندازہ ہے