بزنس پاکستان زندگی گزارنے کیلئے سستے ترین ملک کی فہرست میں شامل admin مئی 27, 2023 0 ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے 139 ملکوں کی فہرست شیئر کر دی گئی
اہم خبریں جج کو پیسے دینے کی بات ہورہی ہے تحقیقات پر اسٹے آجاتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ admin مئی 27, 2023 0 ہوسکتا ہےکہ عبدالقیوم صدیقی نے اپنی آڈیو جاری کی ہو، تحقیقات ہوں گی تو یہ سب پتا چل سکےگا
اہم خبریں استور میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق admin مئی 27, 2023 0 جاں بحق افراد خانہ بدوش تھے،ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری
بزنس پاکستان میں مالی سال کا بجٹ 9 جون کو پیش کیا جائے گا admin مئی 27, 2023 0 بجٹ کا مجموعی حجم 14 ہزار 600 ارب سے زیادہ رکھنے کی تجویز
بزنس اسٹاک ایکسچینج، منفی رجحان، 100 انڈیکس میں634 پوائنٹس کی کمی admin مئی 27, 2023 0 بازار میں ایک ہفتے کے دوران 58 کروڑ 86 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے
کھیل نیشنل گیمزمیں جوڈو اور روئنگ کے مقابلے آرمی نے جیت لئے admin مئی 27, 2023 0 آرمی نے جوڈو میں 11 گولڈ میڈلز اورروئنگ میں 16 سونے کے تمغے جیتے
اہم خبریں وفاقی وزیر داخلہ نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کو مسلح بغاوت قرار دیدیا admin مئی 27, 2023 0 جب جتھے دفاعی تنصیبات کی حدود میں داخل ہوتے ہیں تویہ حملےکے مترادف ہے، رانا ثنااللہ
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بدستور 45 فیصد سے اوپر کی سطح پرقائم admin مئی 27, 2023 0 قلیل مدتی مہنگائی4 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کی بُلند ترین سطح 48.35 فیصد پر پہنچ گئی تھی
بزنس پاکستانی ٹیکسٹائل عالمی معیار پر پورا اتر تی ہے،آسٹریلوی امپورٹرز admin مئی 27, 2023 0 کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری ٹیکسپو میںآسٹریلوی امپورٹرز کی دلچسپی
اہم خبریں عمران خان غدار ہے ،اب ٹکٹ کوئی نہیں لے گا ،مریم نواز admin مئی 27, 2023 0 چیف جسٹس کو پیغام دینا چاہتی ہوں کہ مقدمہ بھی آپ کیخلاف ہو اور بینچ میں بھی آپ بیٹھیں یہ اب نہیں ہوسکتا