اسٹاک ایکسچینج، منفی رجحان، 100 انڈیکس میں634 پوائنٹس کی کمی

بازار میں ایک ہفتے کے دوران 58 کروڑ 86 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے

0 75

کراچی(شوریٰ نیوز)اسٹاک ایکسچینج، منفی رجحان، 100 انڈیکس میں634 پوائنٹس کی کمی،بازار میں ایک ہفتے کے دوران 58 کروڑ 86 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے،اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں634 پوائنٹس کی کمی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےکاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا اور 100 انڈیکس ایک ہفتے میں 634 پوائنٹس کم ہوکر 40 ہزار 964 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 906 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 40ہزار 783 رہی۔100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 41 ہزار 690 رہی، بازار میں ہفتہ بھر میں 58 کروڑ 86 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.