واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ
اب واٹس ایپ میں میسجز کو پن کرنے کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے،اس سے قبل واٹس ایپ صارفین چیٹس کو پن کر سکتے تھے مگر چیٹس کے اندر میسجز کو پن کرنا ممکن نہیں تھا۔
مگر اب ایسا کرنا ممکن ہوگا اور کمپنی کے مطابق اینڈرائیڈ، آئی او ایس اور ڈیسک…