سالانہ آرکائیو

2023

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

پاورڈویژن نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 71 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی ہے،نیپرا کے مطابق درخواست گزشتہ مالی سال کی دوسری اور تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ گزشتہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں فی یونٹ بجلی 47 پیسے…

الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ روک دی

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق یہ ٹریننگ الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق روکی ہے، عدالتی حکم کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے پنجاب، سندھ ،کے پی کے اور بلوچستان کے الیکشن کمشنرز کو ہنگامی بنیاد پر مراسلہ بھی جاری کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ…

سائفر کیس،عمران خان کی درخواست پر سابق سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے اور سابق سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔ عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں سابق سیکرٹری داخلہ کمپلیننٹ ہیں جس پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے…

سائفر کیس میں فرد جرم لگی ، ضروری نہیں ملزمان کے دستخط ہوں، ایف آئی اے

اسلام آباد، ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا ہےکہ سائفر کیس کی فرد جرم عدالت میں پڑھ کر سنائی گئی جس میں ملزمان نے صحت جرم سے انکار بھی کیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایف آئی کے پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح کیس،خاور مانیکا کی شکایت پر سماعت کا آج آغاز

یس کی سماعت کیلئے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک پر رابطہ کیا جائے گا جب کہ بشریٰ بی بی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا الزام ہے کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی سے پیری مریدی کے چکر میں رابطہ…

شوکت صدیقی کیس، سپریم کورٹ کی فریقین بنانے کیلئے ایک روز کی مہلت

سپریم کورٹ میںچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس عرفان سعادت…

شوگر، بلڈپریشر،مراض قلب و کئی جان بچانے والی ادویات کی قلت

کراچی و پاکستان کے دیگرشہروں میں شوگر، بلڈپریشر اور امراض قلب کی کئی دوائیں نہیں مل رہیں،ترجمان محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہےکہ ادویات کی قلت پر سرکاری اسپتالوں سے مریضوں نے شکایات کی ہیں۔ سرکاری اسپتالوں کی اگر فنڈ نہ ملنے کی شکایات ہیں تو…

عافیہ کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے، انکی جان کو خطرہ ہے، فوزیہ صدیقی

فوزیہ صدیقی نے امریکا سے کراچی پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عافیہ صدیقی کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے، ملاقات کو بہت مختصر رکھا گیا، 8 گھنٹے کا وزٹ تھا، اس میں سے ملاقات کے لیے صرف 3 گھنٹے ہی مل سکے۔ فوزیہ صدیقی کے مطابق ان کے وکیل…

نقیب قتل کیس، سندھ ہائیکورٹ میں راؤ انوار کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور دیگر کی بریت کے خلاف اپیلوں کی سماعت کی۔ اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان کو بری کرکے شواہد کو نظر انداز…

بلوچستان اور کے پی میں کچھ سکیورٹی مسائل، الیکشن کا ماحول ہے، انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان اورکے پی کے کچھ علاقوں میں سکیورٹی کے مسائل ہیں لیکن الیکشن کا ماحول بالکل نظر آرہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کیے جاسکتے، کابینہ میں رائے مختلف رکھی جاسکتی ہے…