سالانہ آرکائیو

2023

ملکی معیشت کی بہتری میںخواتین کا کردار اہم ہے،بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ ملکی معیشت تب تک اچھی نہیں ہوسکتی جب تک اس میں خواتین کا کردار نہ ہو، ہم خواتین کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنےکے لیے بلاسود قرض دیں گے۔ انہوں نےپشاور میں خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ…

انٹراپارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی وضاحتیں ناکافی قرار دے دیں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 7دسمبر کو وضاحت مانگی تھی، تحریک انصاف نے 8 دسمبر کو اپنا جواب الیکشن کمیشن میں جمع کروایا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات بادی النظر میں پارٹی آئین سے متصادم…

امریکی ایوان نمائندگان نے جوبائیڈن کے مواخذے کی تحقیقات سے متعلق باضابطہ منظوری دیدی

امریکی ایوان نمائندگان نے صدر جوبائیڈن کے مواخذے کی تحقیقات سے متعلق باضابطہ منظوری دیدی جب کہ صدر بائیڈن نے ایوان کے اقدام کو بے بنیاد اور سیاسی شعبدہ بازی قراردیدیا۔ ری پبلکن کے زیر اثر ایوان میں ہونے والی ووٹنگ میں تحقیقات سے متعلق…

فلسطین پر صیہونی مظالم کیخلاف بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین کا وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

واشنگٹن: فلسطین پر صیہونی مظالم کے خلاف امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین بھی چپ نہ رہے اور انہوں نے وائٹ ہاؤس کے باہر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ صیہونی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں، ایسے میں اب بائیڈن…

غزہ کیلئے کوئی بھی ایسا منصوبہ جس میں حماس شامل نہ ہو فریب ہوگا: اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی مزاحمت پسند تنطیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے جنگ کے بعد غزہ کے لیے کوئی بھی ایسا منصوبہ جس میں حماس شامل نہ ہو محض فریب ہوگا۔ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کا ایک خطاب میں کہنا تھا صیہونی کارروائی کے خاتمے اور غزہ اور…

ٹرمپ کیخلاف انتخابی نتائج پر مبینہ اثرانداز ہونے کے مقدمے میں عدالتی کارروائی روک دی گئی

امریکی جج نے صدارتی انتخابات کے نتائج پر مبینہ طور پر اثرانداز ہونے سے متعلق مقدمے میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالتی کارروائی روک دی۔ 2020 کے الیکشن سے متعلق کیس میں جج نے تسلیم کیا کہ انہیں مقدمے کی سماعت کا اختیار نہیں کیونکہ یہ…

امریکا نے صیہونی بمباری سے غزہ میں شہریوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کردیا

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا نے صیہونی حکومت کو غزہ میں شہریوں کی اموات پر اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے کہا کہ ہم نے فوجی کارروائی کے خلاف قانونی چارہ جوئی سے آگاہ کر دیا ہے۔ امریکی مشیر جان…

صیہونی فوج کا اسکول میں پناہ گزین شیرخوار بچوں اور عورتوں کے قتل عام کا انکشاف

شمالی غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے اسکول میں گھس کر وہاں پناہ لیے ہوئے شیرخوار بچوں اور عورتوں سمیت بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کا انکشاف ہوا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے اسکول شادیہ…

بے روزگاری سے تنگ بھارتی نوجوانوں نے لوک سبھا میں گھس کر اسموک بم پھینک دیا

بھارتی لوک سبھا میں سکیورٹی کی کوتاہی کا واقعہ سامنے آگیا، بے روزگاری سے تنگ دو نوجوانوں نے لوک سبھا اسمبلی کے اجلاس کے دوران اندر کود کر اسموک بم پھینک دیا۔ 2001 میں بھارتی پارلیمنٹ پر ہونے والے حملے کے روز ہی نئی لوک سبھا اسمبلی بلڈنگ…

امریکی سکیورٹی ایجنسی کے افسران کا غزہ نسل کشی کیخلاف وزیر داخلہ کو کھلا خط

غزہ معاملے پر حکومتی خاموشی کے خلاف امریکی سکیورٹی ایجنسی کے افسران نے اپنے وزیر کو کھلا خط لکھ کر غزہ میں بے گناہ شہریوں پر صیہونی حکومت کے ظلم اور بربریت سے آنکھیں چرانے کا الزام لگا دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ہوم لینڈ…