سالانہ آرکائیو

2023

صیہونی حکومت کا جنگی جنون برقرار، عالمی دباؤ کے باوجودغزہ میں جنگ جاری رکھنے پر بضد

جنگی جنون میں مبتلا صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے عالمی دباؤ کو نظرانداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت آخر تک جنگ جاری رکھے گا، ہمیں کوئی چیز نہیں روک سکتی۔ ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے جنگ جاری رکھنے پر بضد صیہونی وزیراعظم نے…

غزہ میں صیہونی بمباری نہ رکی، 2 صحافیوں سمیت مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 صحافیوں سمیت مزید 200 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا، اسپتالوں کا محاصرہ برقرار جبکہ صیہونی ٹینکوں اور بلڈوزروں نے جبالیہ کے قبرستان کو بھی روند ڈالا…

بموں کی برسات کے بعد طوفانی بارش نے غزہ کے رہائشیوں کی مشکلات مزید بڑھادیں

غزہ میں جاری بارشوں کے باعث جنگ سے متاثرہ بےگھر فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق صیہونی حملوں کے باعث بے گھر ہونے والے غزہ کے ہزاروں فلسطینی خاندان عارضی کیمپوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق…

سعودی شہزادے بندر بن محمد بن سعود آل سعود انتقال کرگئے

سعودی شہزادے بندر بن محمد بن سعود آل سعود انتقال کرگئے۔ ایوان شاہی نے اعلان کیا کہ شہزادہ بندر بن محمد بن سعود آل سعود کا آج انتقال ہوگیا، ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہرامام ترکی بن عبداللہ مسجد ریاض میں ادا کی جائیگی۔ شہزادہ…

جنین میں غاصب صیہونیوں کی تازہ فوجی جارحیت پر حماس کا ردعمل

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جنین میں غاصب صیہونیوں کی تازہ فوجی جارحیت، فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کی انتہا پسند فسطائی کابینہ کی مکمل جنگ کا تسلسل ہے۔ تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنین میں صیہونی…

غاصب صیہونی فوج نے معذور پناہ گزینوں پر بھی بمباری کردی

غاصب صیہونی فوج نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ میں معذور فلسطینی پناہ گزینوں پر بھی بمباری کی ہے۔ المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی کے وسط میں النصیرات کیمپ کے مغرب میں معذور فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونی…

القسام بریگیڈ نے غزہ کو غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل کرنے کا وعدہ پورا کردیا، حماس

غزہ کے علاقے الشجاعیہ میں غاصب صیہونی حکومت کی بھاری فوجی شکست اور غاصب حکومت کے 10 فوجیوں کی ہلاکت کے ردعمل میں حماس نے کہا ہے کہ القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کو غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیا ہے۔ الجزیرہ چینل…

صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کردیا

انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ قدس نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے آج بدھ کو غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد و حمایت سے مسجد الاقصیٰ پر حملہ…

غاصب صیہونی فوج نے غزہ میں اپنے مزید 10 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

صیہونی فوج نے آج بدھ کو اعتراف کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ میں 10 صیہونی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ یروشلم پوسٹ اخبار کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی پر زمینی حملے میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے جانی نقصان کا سلسلہ جاری ہے۔…

غزہ میں شدید تباہی، اقوام متحدہ کے اعداد و شمار جاری

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں تقریباً اکثر عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔ اقوام متحدہ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے شدید حملوں کی وجہ سے غزہ پٹی میں تقریباً ہر پانچویں عمارت یا تو تباہ ہو چکی ہے یا اسے…