سالانہ آرکائیو

2023

صیہونی حکومت کی بمباری میں 19 صیہونی قیدی ہلاک

صیہونی حکومت نے بتایا ہے کہ غزہ میں 119 صیہونی قیدیوں میں سے 19 قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق یہ تمام قیدی، غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں ہلاک ہوئے ہیں۔ اسی سلسلے میں صیہونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہیگاری نے غزہ میں 135…

حماس کی شکست کی کوئی علامت نظر نہیں آتی، صیہونی میڈیا

صیہونی ميڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ کے الشجاعیہ علاقے میں صیہونی فوج اور حماس کے جنگجوؤں کے درمیان ہونے والی جنگ بے حد خونی ہے اور حماس تحریک کی شکست کی کوئی علامت نظر نہيں آتی۔ صیہونی حکومت کے اخبار یدیعوت احارونوت نے غزہ پٹی میں فلسطینی…

یمن کی عوامی تحریک کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے، امریکی اخبار کا اعتراف

نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں تحریک انصار اللہ کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے تجزیے کے مطابق حالیہ ہفتوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان…

غزہ میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری

فلسطین کے مجاہدین میدان جنگ میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کا مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔ غزہ میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور صیہونی فوج نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔…

صیہونی فوجی چھاؤنی حزب اللہ کے نشانے پر

صیہونی ذرائع نے فوجی ٹھکانے پر میزائلی حملے کا اعتراف کیا ہے ۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے جوانوں نے جل العلام اور مقبوضہ شبعا فارمز نیز کفرشوبا میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ۔ صیہونی ذرائع…

فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم گیارہ صیہونی فوجی ہلاک

فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں کم سے کم گیارہ صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے- فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ کے الشجاعیہ علاقے میں سات صیہونی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا جس میں یہ تمام فوجی…

صیہونی آبادیوں پر فلسطینی مجاہدین کے حملے

وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت میں شامل مختلف گروہوں نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے سدیروت کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔ فلسطینی گروہوں کی جوابی کاروائی کے نتیجے میں صیہونی آبادی کے…

غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں ، عوام کو امداد کی اشد ضرورت

غزہ کی شہری انتظامیہ کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں صیہونی حکومت کی بمباری کے نتیجے میں تقریباً آٹھ ہزار افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ غزہ کی شہری انتظامیہ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ کے عوام کو امداد کی اشد ضرورت ہے اور وسائل و امکانات…

غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت، متعدد شہید اور زخمی

غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی شہید و زخمی ہوئے…

بحیرۂ احمر میں آمد و رفت کرنے والے جہازوں کو محمد علی الحوثی کا انتباہ

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثي نے کہا ہے کہ میں بحیرۂ احمر میں آمد و رفت کرنے والے جہازوں کے عملے کو خبردار کرتا ہوں کہ وہ خطرات سے محفوظ رہنے کے لئے یمن کی بحریہ کے احکامات کی رعایت کریں الحوثی نے کہا کہ ہم ان جہازوں…