سالانہ آرکائیو

2023

جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں گیارہ فلسطینی شہید

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے رہائشی علاقوں پر بمباری کرکے مزید گیارہ فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے بدھ کی صبح غزہ کے مختلف علاقوں خاص طور پر خان یونس شہر پر بمباری کی ہے کہ جس کے…

انتقام نہیں چاہتا لیکن میرے ساتھ جو ہوا اسکا حساب ہونا چاہیے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو معاف نہیں کرسکتا۔ نواز شریف نے پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے مجھے جھوٹے مقدمات سے بری…

دہشتگردوں سے مذاکرات کے فیصلے نے پاکستان کو 10 سال پیچھے دھکیل دیا،بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ روز ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات کے فیصلے نے پاکستان کو 10 سال پیچھے دھکیلا۔ پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول…

سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایکساتھ سننے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نااہلی مدت کے سوال والے تمام کیس جنوری 2024 کے آغاز پر ایک ساتھ مقرر کیے جائیں۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ…

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی

بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے لیے الیکشن کمیشن کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی تھی جہاں کیس کی سماعت کی گئی تاہم دونوں ملزمان پر کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد…

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سنائی،عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹرز شاہ خاور اور ذوالفقار عباس…

سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت

سپریم کورٹ نے حکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت دے دی تاہم فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط ہوگا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ…

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

حکومت نے کراچی کے لیے بجلی ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے، یہ اضافہ گزشتہ مالی سال کی دوسری اورتیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوری تا مارچ2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں ایک روپے…

انڈر 19 ایشیا کپ، افغانستان کو شکست، پاکستان سیمی فائنل میں داخل

پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 303 رنز بنائے جب کہ پوری ٹیم 48 اوورز میں پویلین لوٹ گئی—فوٹو: پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے افغانستان کو آخری گروپ میچ میں83 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل…

پی ایس ایل 9،پلاٹینم کیٹیگری کے کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا،لاہور قلندرز کے فخر زمان سمیت 44 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔ آندرےفلیچر،اینجیلو میتھیوز، ایشٹن ایگر، بین ڈکٹ، بھانوکا راجاپکسا،کارلوس بریتھویٹ،…