جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کا سفر ختم، اسپین سیمی فائنل میں پہنچ گیا
جونیئر عالمی ہاکی ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں اسپین نے پاکستان کو 2-4 گول سے شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی اور قومی ٹیم کا ایونٹ میں سفر تمام کر دیا۔
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلے گئے آخری کواٹر فائنل پاکستان اور…