سالانہ آرکائیو

2023

اسلام آباد پولیس کا بغیر تربیت اسلحہ لائسنس نہ دینے کا اعلان

آئی جی اسلام آباد پولیس اکبر ناصر کا کہنا ہے کہ اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمند حضرات کو وفاقی دارالحکومت کی پولیس تربیت دےگی۔ وفاقی پولیس کی جانب سے اسلحہ لائسنس حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کو تین دن کی ٹریننگ دی جائے گی، لائسنس کے…

نواز شریف پانچویں بار وزیراعظم بن کر کونسا تیر مار لیں گے؟ بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف پانچویں بار وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں، پہلے تین بار خود وزیراعظم بنے اور پھر چوتھی بار ریموٹ کنٹرول کے ذریعے وزارتِ عظمیٰ چلائی، پانچویں بار وہ کون سا تیر مار…

نواز شریف کی عدالت سے بریت انصاف کے تابوت میں آخری کیل ہے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نواز شریف کی بریت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی عدالت سے بریت انصاف کے تابوت میں آخری کیل ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ لندن پلان کے تحت نواز شریف نے اپنی عزت گروی رکھ کر بریت…

ایک وزیراعظم کو نا اہل قرار دینے کیلئے بنائے گئے جھوٹے مقدمات انجام کو پہنچے

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بریت پر ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے…

جسٹس مظاہر کیخلاف شکایات، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 14 دسمبر کو سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلایا ہے۔ اجلاس جمعرات کو ججز بلاک کانفرنس روم میں ڈھائی بجے ہوگا، سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے پانچوں…

’ہمیں 6 دن کام کرنے کی تنخواہ ملتی ہے ناکہ ساڑھے 4 دن کی،چیف جسٹس کا جسٹس اعجاز کو خط

چیف جسٹس نے خط میں کہا ہے کہ میرے دروازے اپنے تمام ساتھیوں کےلیے ہمیشہ کھلے ہیں، میں انٹرکام اور فون پر بھی ہمیشہ دستیاب ہوں۔ آپ نے اپنے تحفظات کےلیے نہ مجھے کال کی نہ ملاقات کےلیے آئے، آپ کا خط ملنے پر فوری آپ کے انٹرکام پر رابطہ کی…

ڈی آئی خان حملہ،افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، مجرموں کی حوالگی کا مطالبہ

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے افغان عبوری حکومت کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور آج کے دہشت گرد حملے پر شدید احتجاج کیا۔ درابن میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری تحریک جہاد پاکستان نے قبول کی اور یہ دہشت…

چیف جسٹس کا میرے خلاف مقصد صاف اور پہلے سے ظاہر شدہ ہے، جسٹس مظاہر نقوی کا خط

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ کے ججز کے نام کھلے خط میں کہا کہ بطور سپریم کورٹ جج پاکستانی عوام کی خدمت کر رہا ہوں، سپریم جوڈیشل کونسل کی بوگس کارروائی کو چیلنج کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔ میری ساکھ نمایاں جبکہ میرے عہدے کی ساکھ اور بھی…

جرمن اسپوڑٹس برانڈ ’پوما‘ نے صیہونی قومی فٹ بال ٹیم کی اسپانسر شپ ختم کرنے کا اعلان کردیا

اسپورٹس برانڈ پوما نے اگلے سال صیہونی حکومت کی قومی فٹ بال ٹیم کو اسپانسر نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن اسپورٹس ویئر فرم پوما کمپنی کے ترجمان کے مطابق اس اقدام کی منصوبہ بندی گزشتہ سال کی گئی تھی اور اس کا تعلق غزہ جنگ کے دوران صیہونی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکھوں کے خلاف بھارتی کارروائی کے شواہد سامنے آگئے

بھارت نے عالمی سطح پر سکھ برادری کے خلاف کریک ڈاؤن کا جو منصوبہ بنایا ہے اس کے شواہد سامنے آگئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ”دی انٹرسیپٹ“ کے مطابق بھارت نے مبینہ طور پر شمالی امریکہ میں موجود اپنے سفارت خانوں کو ایک ”خفیہ میمو“ بھیجا…