سالانہ آرکائیو

2023

فلسطینیوں پر صیہونی مظالم نے ترک رکن پارلیمنٹ کا دل پھاڑ دیا، تقریر کے بعد گر گئے

ترک رکن پارلیمنٹ حسن بٹمیز اسمبلی میں صیہونی حکومت اور حماس جنگ سے متعلق ترکیہ کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے تقریر کے بعد گرگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق رکن پارلیمنٹ کے گرنے کی ویڈیو کو براہ راست نشر نہیں کیا گیا لیکن ویڈیو سوشل…

نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری ہوگئے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف کی اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں بری کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور میاں گل حسن…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سےکراچی کے تاجروں کی ملاقات

ذرائع کے مطابق حالیہ دورہ کراچی کے موقع پر سندھ کلب میں کراچی کے تاجروں کے وفد نے نگران وزیراعظم سے ملاقات کی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ایک تاجر نے نگران وزیراعظم سے الیکشن نہ کرانےکا مطالبہ کیا تھا، تاجر نےکہا تھا کہ ہمارے جذبات دیگر…

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد منظور ، حماس کا خیرمقدم

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی سے متعلق غیر واجب العمل (Non binding) قرارداد منظور کر لی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 رکنی پارلیمان میں 153 ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور…

کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم کا غزہ میں شہریوں کے تحفظ پر پریشانی کا اظہار

کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم نے غزہ میں شہریوں کے تحفظ سے متعلق پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ تینوں وزرائے اعظم نے مشترکہ بیان میں کہا کہ حماس کو شکست دینےکی قیمت تمام فلسطینیوں کی مسلسل تکالیف نہیں ہوسکتی۔ تینوں ممالک…

انگلینڈ اور ویلز میں ججز کو فیصلے لکھنے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرنے کی اجازت

انگلینڈ اور ویلز میں ججز کو فیصلے لکھنے کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرنے کی اجازت مل گئی۔ یہ اجازت ان خدشات کے باوجود ملی ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایسے مقدمات کے حوالے بھی لکھ سکتا ہے جو کبھی ہوئے ہی نا…

گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش بے نقاب، جو بائیڈن نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا

امریکی شہری گرپتونت سنگھ کو قتل کرنے کی بھارتی سازش بے نقاب ہونے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا ۔ جو بائیڈن نے بھارتی دورے کا دعوت نامہ مسترد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرجوبائیڈن کو 26 جنوری…

ایل پی جی کے بحران کا خدشہ، پاکستان آنے والے جہاز سری لنکا چلے گئے

چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا کہ سردیوں میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ ہے، پاکستان آنے والے ایل پی جی کے دو جہاز سری لنکا چلے گئے ہیں، ان جہازوں کے ذریعے 21 ہزار ٹن ایل پی جی آنی تھی۔ ملک میں ڈیڑھ لاکھ ٹن ایل…

امریکا نے یوکرین کو مزید اقتصادی مدد دینے سے ہاتھ کھینچ لیا

امریکا نے یوکرین کو مزید اقتصادی مدد دینے سے ہاتھ کھینچ لیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاکہ یوکرین کی مدد کرنےکی امریکی صلاحیت تیزی سےختم ہورہی ہے، یوکرین کو مزید اضافی امداد نہیں دے سکتے جہاں تک ممکن ہوا ہم اسلحہ اور سامان ضرور دیں گے۔…

فلسطین کے حامی طلبا کیخلاف کارروائی نہ کرنے کے معاملے پر امریکی یونیورسٹی کا اہم فیصلہ

فلسطین کے حامی طالب علموں کیخلاف کارروائی نہ کرنے کے معاملے پر امریکی یونیورسٹی کا بورڈ ادارےکی سربراہ کے حق میں ڈٹ کر کھڑا ہو اگیا، ہاروڈ یونیورسٹی نے ڈاکٹر کلاڈین کو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ کانگریس کمیٹی کے سامنے پیشی پر…