سالانہ آرکائیو

2023

برطانوی وزیراعظم پارلیمنٹ میں پناہ گزینوں سے متعلق بل پر شکست سے بچ گئے

برطانیہ کے وزیراعظم پارلیمنٹ میں سیاسی پناہ کے طالب افراد کو روانڈا بھیجنے کے منصوبے سے متعلق ہنگامی بل پر شکست سے بال بال بچ گئے۔ پناہ گزینوں سے متعلق قانون سازی کے پہلے مرحلے میں حکومت کو عددی کامیابی مل گئی، بل کے…

جولائی میں 45 اور اگست میں 55 لاکھ صارفین کو زیادہ دن کے بلز بھیجے گئے، پاور ڈویژن

پاور ڈویژن نے جولائی اور اگست کے اضافی بلوں کے معاملے پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی تحقیقات پرابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔ پاور ڈویژن کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق نیپرا رپورٹ میں بہت خرابیاں ہیں اور رپورٹ میں صرف 30 دن کو…

مقبوضہ کشمیر میں سیاسی بحالی کے بھارتی وعدے پورے ہونے کے منتظر ہیں: امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں سیاسی معاملات بحال کرنے کے بھارتی حکومتی وعدوں کے پورا ہونے کے منتظر ہیں۔ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق جیو نیوز کے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ…

غزہ بمباری سے حمایت کھونے پر جوبائیڈن کا نیتن یاہو کو کابینہ تبدیل کرنے کا مشورہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے صیہونی وزیراعظم کو خبردار کردیا ہے کہ غزہ پر بلاتفریق بمباری کے باعث صیہونی حکومت اپنی حمایت کھونے لگی ہے۔ اپنی انتخابی مہم کیلئے چندہ جمع کرنے کی ایک تقریب کے دوران بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ…

حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع، حج ِ بدل پر 5 سالہ پابندی ختم

وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانےکی 12 دسمبر آخری تاریخ تھی لیکن اب درخواستوں کی وصولی میں 10 دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عازمینِ حج کے اصرار پر سرکاری حج اسکیم میں…

صیہونی فوج نے حماس کا ٹھکانہ کہہ کر اقوام متحدہ کا اسکول دھماکے سے اُڑا دیا

غزہ میں صیہونی فوج نے حماس کا ٹھکانہ کہہ کر اقوام متحدہ کے اسکول کو دھماکے سے اُڑا دیا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صیہونی حکومت کی جارحانہ اور وحشتناک کارروائیوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اقوام متحدہ کی ریلیف اور ورکس ایجنسی…

یمنی فوج کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کا حکم

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ اور یمنی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے اپنے ملک کی فوج کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ المسیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ اور یمنی مسلح افواج…

حزب اللہ لبنان نے کئی صیہونی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں کئی صیہونی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔ المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے زرعیت، حدب یارون و راہب ٹھکانوں اور مغربی الجلیل کے علاقے خربہ ماعر میں…

استقامت کبھی بھی کمزور نہیں ہوسکتی، حزب اللہ لبنان

حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ شیخ صفی الدین نے کہا ہے کہ استقامت کبھی کمزور نہیں ہوسکتی کیونکہ استقامت کو جب سنگین چیلنجوں کا سامنا تھا تو اس وقت بھی استقامت کمزور نہیں ہوسکی۔ العالم چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کی…

صیہونی اپوزیشن لیڈر نے نیتن یاہو سے استعفیٰ مانگ لیا

غاصب صیہونی پارلیمنٹ میں اپوزیشن اتحاد کے لیڈر نے شکست کی ذمہ داری قبول نہ کرنے کی نیتن یاہو کی کوشش پر تنقید کرتے ہوئے نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔ صیہونی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی پارلیمنٹ…