سالانہ آرکائیو

2023

غزہ میں اپنی ہی فائرنگ میں 20 صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے

صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں زمینی لڑائی کے آغاز سے اب تک اس کے 111 فوجی مارے جا چکے ہیں جن میں سے 20 کی موت فوجیوں کی اپنی ہی فائرنگ کے باعث ہوئی ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے آرمی ریڈیو نے…

صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری، رہائشی مکان پربمباری میں شیرخواربچے سمیت 12 افراد شہید

غرہ کے مختلف علاقوں بالخصوص رفح اور خان یونس پر صیہونی فوجیوں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے شہر رفح کے الزھور محلے میں ایک رہائشی مکان پربمباری میں بارہ افراد شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں زیادہ تربچے اور خواتین ہیں ۔ الزھور محلہ شمالی…

عراق و شام میں امریکی فوجی اڈوں پر یکے بعد دیگرے تابڑ توڑ حملے

میڈيا ذرائع نے عراق کے صوبے الانبار میں واقع امریکی چھاؤنی عین الاسد اور شام میں العمرآئل فیلڈ پرحملوں کی خبر دی ہے۔ میڈيا ذرائع نے عراق کے صوبے الانبار میں واقع امریکی چھاؤنی عین الاسد پر چند گھنٹوں کے اندر دوسری مرتبہ حملے کی خبر دی…

حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں پر گائيڈڈ میزائلوں سے حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

حزب اللہ لبنان نے میزائل سے صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے المطلہ ٹاؤن پر صیہونی فوجیوں کے ٹھکانے پر گائيڈڈ میزائل سے حملہ کیا ہے جس میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ اسی…

غزہ میں جنگ بندی کے بغیر قیدیوں کے تبادلے پر کوئی بات نہیں ہوگی: حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رکن نے کہا ہےکہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے ختم ہوئے بغیر ، صیہونی اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کےبارے میں کوئی بات نہیں ہوگی- پیر کی شام کو صیہونی حکومت کے چینل تیرہ اور بعض دیگر چینلوں…

آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر حملہ

خبری ذرائع نے آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے- موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کے سواحل کے نزدیک آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے ایک جہاز پر حملہ ہوا ہے - برطانوی بحریہ کے سیکورٹی ادارے نے بھی…

غزہ میں جارح اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری

غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اورنہتے فلسطینی عوام کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے- مغربی شہر غزہ کے شیخ رضوان محلے میں ایک عمارت پرصیہونی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں عمارت میں موجود ساٹھ فلسطینی پناہ گزیں شہید اور دسیوں…

حج درخواستوں کی وصولی کی مدت میں 10روز کا اضافہ

وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمدنے کہا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی کی مدت 10روز بڑھائی جا رہی ہے، تاریخ میں توسیع کا اعلان آج کر دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر انیق احمد نے کہا کہ سرکاری ریگولر حج اسکیم اور اسپانسر شپ اسکیم کے تحت مزید 10 روز…

ڈی آئی خان، سکیورٹی فورسز کےآپریشن، 23 فوجی جوان شہید اور 27 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کےدوران 27 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران پاک فوج کے 23 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں 11اور 12 دسمبر کی درمیانی…

جواد خواجہ قومی مجرموں کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ اپنے اعتراض کے ذریعے قومی مجرموں کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں۔ جواد ایس خواجہ کا سویلینز کے ملٹری کورٹ ٹرائل پر انٹرا کورٹ اپیل کے بینچ کے سربراہ پر اعتراض…