سالانہ آرکائیو

2023

سائفر کیس، عمران اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد نہ کی جاسکی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی جب کہ اس دوران ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقارعباس نقوی، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے وکلا بھی عدالت میں موجود تھے۔ عدالتی…

پی ایف ایف کی قومی ٹیم کا کیمپ سعودی عرب میں لگانے کیلئے کوششیں شروع

پاکستان کو ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لیے مارچ اور جون میں میچز کھیلنا ہیں ،پی ایف ایف کو تاحال انڈر 23 اور انڈر 16 ایونٹس کے فنڈز بھی موصول نہیں ہوئے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے قومی ٹیم کے لیے سعودی عرب میں کیمپ لگانے کی کوششیں…

کمشنرز کو بورڈ کا چارج دینے پر تعلیمی تنظیموںکا ضمنی امتحانات کا بائیکاٹ

سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن (سپلا) اور آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی کے رہنماؤں پروفیسر منور عباس اور حیدر علی نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ تعلیمی بورڈز مصروف اور بورڈز کے معاملات سے نا بلد کمشنرز کے سپرد کردیا گیا…

گوگل کی 8 کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری

وگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان کیٹیگریز میں کرکٹ گیمز، ایونٹس، نیوز، ریسیپی، ٹی وی شوز، فلمیں، ٹیکنالوجی اور شخصیات شامل ہیں۔ ہر سال کھربوں سرچز میں سے سال بھر کے دوران سب سے زیادہ ٹرینڈنگ (رجحانات) کو مدنظر رکھ کر اس فہرست کو مرتب…

پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کے ہانگ کانگ میں 8 بڑے ایوارڈز

اکستان کی آئی ٹی کمپنیوں نے ہانگ کانگ میں منعقدہ ایشیا پیسیفک انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی الائنس ایوارڈز میں 8 بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے ہیں۔ تقریب میں پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں نے ایک گولڈ اور سات میرٹ ایوارڈ جیتے،پاکستان کی…

فائیو جی ٹیکنالوجی کے لئےآ کشن ایڈوائزری کمیٹی کا آغاز

نگران وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ نیا سال پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ سروس بھی ساتھ لائے گا۔ اس حوالے سے آکشن ایڈوائزری کمیٹی بھی قائم کر دی ہے۔ 300 میگا ہرٹس اسپیکٹرم کی نیلامی میں تمام ٹیلی کام آپریٹرز شریک…

پرتھ ٹیسٹ، آسٹریلیا نے پاکستانی ٹیم کے شکار کیلئے جال بچھادیا

پچ کیوریٹر آئزک میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پرتھ ٹیسٹ کیلئے پچ میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں، ایشین ٹیموں کیلئے پرتھ کی پچ پر ہمیشہ سے باؤنس رہتا ہے۔ پچ کی تیاری کچھ مختلف انداز میں کی گئی ہے تاہم لمبے فارمیٹ کیلئے…

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

انڈر 19 ورلڈ کپ سری لنکا میں شیڈولڈ تھا لیکن رکنیت معطل ہونے پر جنوبی افریقا منتقل کیا گیا ہے، انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 19 جنوری سے شروع ہو گا، ٹورنامنٹ کا فائنل 11 فروری کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے 41 میچز جنوبی افریقا کے 5 وینیوز پر ہوں…

تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں، اذان اویس

انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرنے والے پاکستانی بیٹر اذان اویس کا کہنا ہے کہ انڈیا کے خلاف اہم میچ میں سنچری بنانے پر کافی خوش ہوں، ٹیم سے کہا تھا کہ اگر سیٹ ہو گیا تو میچ فنش کر کے آؤں گا اور ایسا ہی ہوا۔ انڈر…

انڈر 19 ایشیا اور ورلڈ کپ میں پاکستان چیمپئن بننے گا، محمد ذیشان

انڈر 19 ایشیا کپ میں نیپال کے خلاف 6 اور بھارت کے خلاف 4 وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر محمد ذیشان نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈر 19 لیول ہر پلیئر کیلئے کافی اہم ہوتا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی انڈر 19 سے ہی اوپر آئے،…