سالانہ آرکائیو

2023

آئی ایم ایف شرط، حکومت پٹرولیم لیوی بڑھانے کے لیے تیار

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے کا اضافہ ہو گا، رواں سال پٹرولیم لیوی کا ہدف869 ارب سے بڑھا کر918 ارب روپے تک لے جایا جائے گا۔ 49 ارب روپے کے ٹیکس اضافہ کے لیے آرڈینینس لائے جانے کا امکان ہے،…

ترسیلات زر کا حجم 7.035 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.035 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے،پاکستان اورمشرقی یورپ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیا اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں…

ثالثی کارروائی میں ترک کمپنی کے ساتھ تصفیے کا معاہدہ

آئی سی ایس آئی ڈی (بین الاقوامی تنازعات یونٹ)میں طویل عرصے سے زیر التوا ثالثی کی کارروائی میں ترک کمپنی کے ساتھ تصفیے کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب، وزارت قانون و انصاف میں منعقد ہوئی، جس میں سیکریٹری قانون و انصاف نعیم…

چین کا آزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق، پاکستان سے نئی ترجیحی فہرست طلب

وزارت تجارت نے چین سے آزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا تھا اور نگران وزیر تجارت گوہراعجاز نے دورہ چین میں یہ مطالبہ پیش کیا۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق چینی صنعت کاروں کو خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے،…

نگران حکومت نے 372 ارب روپے کے 9 منصوبوں کی منظوری دیدی

نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی سربراہی میں ہونے والے ای سی این ای سی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم، پشاور ناردرن بائی پاس سمیت دیگر منصوبوں کی منظوری شامل ہے اجلاس میں منظوری کیلیے مجموعی طور پر 626 ملین…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ہماری نظر میں درست نہیں، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کے بانی رکن اور درخواست گزار اکبر ایس بابر پیش ہوئے۔ پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیے کہ الیکشن کمیشن کے حکم پر اعتراضات کے باوجود…

سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو پھانسی ریفرنس کی سماعت کی براہ راست نشریات

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو پھانسی ریفرنس کی سماعت شروع ہو گئی ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے، اس حوالے سے عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی جا رہی ہے۔ صدارتی ریفرنس پر…

سوئی سدرن نے گیس مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی

سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 226.18روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مزید اضافہ مانگ لیا جبکہ گیس کی موجودہ اوسط قیمت 1470روپے 21پیسے ہے۔ کمپنی کی نئی اوسط گیس قیمت 1696 روپے 39پیسے مقرر کرنے کی درخواست کی گئی ہے،اوگرا سوئی سدرن کی درخواست پر…

الیکٹرانک انوائسنگ کے اجرا کے لئے ایف بی آر کے ساتھ انٹیگریشن پر پابندی

حکومت نے بغیر لائنسنس کسی بھی کمپنی پرٹیئر ون رٹیلرز سمیت رجسٹرڈ لوگوں کی الیکٹرانک انوائسنگ کے اجرا کیلیے ایف بی آر کے ساتھ انٹیگریشن پر پابندی لگادی۔ آئندہ صرف لائنسنس یافتہ کمپنیاں اور لوگ ہی انٹیگریشن کرسکیں گے،ایف بی آر لائسنسنگ…

عدالتی فیصلوں نے اربوں ڈالر کا نقصان کیا، جج بھی صادق وامین نہیں، فیصل واوڈا

سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بھارت میں ملک کی سلامتی اور سیکیورٹی ڈیفنس لائن کی جب بات آئی تو بھارتی سپریم کورٹ نے آئین اور قانون سے بالاتر ہو کر اپنے ملک کو ترجیح دی۔ ان کے عدالتی فیصلوں پر جتنی بھی تنقید کریں ، وہ جب اپنے ملک…