سالانہ آرکائیو

2023

جنگ کے بعد غزہ میں کیا کرنا ہے؟ صیہونی خفیہ ٹیم کی پلاننگ کا انکشاف

صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک خفیہ ٹیم تشکیل دی ہے جو اس حوالے سے منصوبہ بندی کرے گی کہ جنگ کے بعد غزہ میں کرنا کیا ہے۔ صیہونی نیوز چینل 13 نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر زاچی ہنیگبی اور اسٹریٹجک امور…

بھارتی سپریم کورٹ نے ’آئینی فراڈ‘ کی حمایت کیسے کی

بھارت کی سپریم کورٹ نے پیر کو مقبوضہ کشمیر کی آزادنہ حیثیت سے متعلق بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 پر فیصلہ دیا ہے۔ بھارت میں ہی لوگ اس کو بہت بڑا ’آئینی فراڈ“ قرار دے رہے ہیں۔ آرٹیکل 370 کے حق میں فیصلہ دے کر بھارتی سپریم کورٹ نے وہ کام…

غزہ میں شہادتیں 18 ہزار، جوبائیڈن کا صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

واشنگٹن: غزہ میں صیہونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار سے زائد ہوچکی ہیں اور ایسے میں امریکی صدر جوبائیڈن نے صیہونی حکومت کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کا عزم کا اظہار کیا…

صیہونی حکومت نے لبنان پر حملے میں امریکی وائٹ فاسفورس بم استعمال کیے: امریکی اخبار

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت نے لبنان پر حملے میں امریکی ساختہ وائٹ فاسفورس بم استعمال کیے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لبنان پر وائٹ فاسفورس بم حملے میں 9 شہری زخمی ہوئے تھے، وائٹ فاسفورس بم حملے سے لگنے والی آگ سے 4…

غزہ کی تباہی جنگ عظیم دوم میں جرمنی کی تباہی جیسی ہے: جوزف بوریل

یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف نے جنگ عظیم دوم میں جرمنی کی تباہی سے غزہ کی تباہی کا موازنہ کردیا۔ یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے کہاکہ غزہ کی صورتحال انتہائی ابتر اور تباہ کن ہے، غزہ میں شہری ہلاکتیں مجموعی اموات کا 60 سے 70…

القدس بریگیڈز نے غزہ میں صیہونی ٹینکوں کو تباہ کرنےکی نئی ویڈیو جاری کر دی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نےغزہ میں صیہونی ٹینکوں کوتباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری کر دی۔ صیہونی افواج کی جانب سے غزہ میں مسلسل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی افواج عام…

پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، ہم پاکستانی عوام کے منتخب قیادت کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ تمام معاملات پر حکومت پاکستان کے ساتھ…

غزہ: صیہونی حملوں میں 10خواتین صحافیوں سمیت 86 میڈیا ورکر شہید ہوگئے

صیہونی فوج کے غزہ میں وحشیانہ حملے جاری ہیں،7 اکتوبر سے اب تک صیہونی حکومت کے حملوں میں 10 خواتین صحافیوں سمیت 86 میڈیا ورکر شہید ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والے حملوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ 7 اکتوبر سے اب…

ملک کے ساتھ ہونیوالی زیادتی کا ازالہ کرنا ہوگا، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ ملک کے ساتھ جو زیادتی ہوئی ہے اب اس کا ازالہ کرنا ہوگا، ملک کو وہاں لے جانا ہوگا جس کا یہ مستحق ہے۔ انہوں نے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ 2017 میں…

غزہ میں مزید 4 افسران سمیت7 صیہونی فوجی ہلاک

صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں زمینی آپریشن میں مزید 4 افسران سمیت7 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ صیہونی حکومت نے 27 اکتوبر کو غزہ میں زمینی آپریشن شروع کیا تھا اور اب تک اسے مجاہدین کی جانب سے شدید مزاحمت کا…